ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ باٹا پورمیں خاتون اور اسکے ڈرائیور کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور؛ باٹا پورمیں خاتون اور اسکے ڈرائیور کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ملزمان نے مقدس نامی خاتون اور اسکے ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا،ملزمان نے دیرینہ عداوت پر خاتون اور اسکے ڈرائیور کو قتل کیا۔

مرکزی ملزم شاہد وحید عباس عرف بودا سمیت 3ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔