نامور اداکار و ماڈل عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

 نامور اداکار و ماڈل عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لالی وڈ کے نامور اداکار و ماڈل عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ۔

عمران عباس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر عمرہ کرتے ہویے کی تصاویر خانہ کعبہ سے شئیر کیں ہیں ۔عمران عباس نے تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد اللہ ۔عمران عباس عمرے کی ادائیگی کے بعد اگلے ہفتے وطن واپس پہنچے گے۔

واضح رہے کہ عمران عباس ان دنوں متعدد تی وی ڈراما سیریلز کر نے کے ساتھ ساتھ دو فلمز کے پراجیکٹ بھی کررہے ہیں جبکہ ایک بین الاقوامی ویب سیریز میں کام کررہے ہیں ۔

Bilal Arshad

Content Writer