ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھانے میں معمولی تاخیر پر  ماں کو  قتل کردیا

کھانے میں معمولی تاخیر پر  ماں کو  قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :    گجرات مین سگی ماں کو قتل کر دینے کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ گجرات کے نواحی گاؤں مراڑیاں میں پیش آیا، جہاں بدبخت بیٹے عثمان نواز نےاپنی ماں کو آہنی راڈ سر پر مار کر قتل کردیا۔

ملزم نے دوران تفتیش اپنی والدہ کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ قاتل نے اپنے جرم کی وجہ یہ بتائی کہ ماں نے اسے کھانا دینے میں تاخیر کر دی تھی۔