طلحہ اشرف : فیض احمد فیض کے داماد، منیزہ ہاشمی کے شوہر پروفیسر ڈاکٹر علی ہاشمی کے والد حمیر ہاشمی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
مرحوم حمیر ہاشمی کی نماز جنازہ جی بلاک مسجد ماڈل ٹاؤن میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں ڈاکٹر جاوید اکرم ،پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل ،خالد عباس ڈار ،ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری، ڈکٹر ثمرمبارک ،خورشید محمود قصوری،ذوالفقار زلفی شریک ہوئے ،
شفقت محمود ،سینئرصحافی قیصر کھوکھر،ڈی آئی جی سلیمان سلطان رانا ،آغا قاسم ، شعیب احمد،نیئرعلی دادا ، عدنان، جہانگیر، شفقت رانا، پرویز قریشی بھی شریک ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App