ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اصلی نیب نے نقلی چئیرمین نیب اور اس کا بھائی پکڑ لیا

اصلی نیب نے نقلی چئیرمین نیب اور اس کا بھائی پکڑ لیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خود کو چیئرمین نیب بتانے والے جعلساز اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔

https://c.express.pk/2024/03/2619280-fakechairmannabarrest-1710738424-205-640x480.jpg

ترجمان نیب کے مطابق ملزمان شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک میل کرتے تھے، ملزمان کےخلاف شکایات آنے پرانٹیلی جنس ونگ نےکارروائی کی۔ترجمان نے بتایا کہ ملزمان سگے بھائی ہیں اور دونوں منصوبہ بندی سےٹارگٹ کو ڈرا کرپیسے بٹورتے تھے۔

ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے تھانہ چوہنگ پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer