ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضوان نقوی) ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کردی، گوشوارے پچیس مارچ تک جمع کروائے جاسکیں گے۔

ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 18مارچ مقرر کررکھی تھی۔ ایف بی آر نے مزید ایک ہفتہ کی توسیع دے کر فیڈرل ایکسائز اور سیلز ٹیکس کے گوشوارے جمع کرانے آخری تاریخ 25مارچ کردی ہے.سیکنڈ سیکرٹری خالد محمود نے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے.

Malik Sultan Awan

Content Writer