ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا وائرس، مونس الہیٰ نے چار احتیاطی تدابیر بتادیں

کورونا وائرس، مونس الہیٰ نے چار احتیاطی تدابیر بتادیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) مسلم لیگ( ق) کے رہنما مونس الہٰی نے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے چار احتیاطی تدابیر بتادیں۔ 

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق)  کے رہنما مونس الہٰی نے کورونا وائرس پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کورونا وائرس سے گھبرانا نہیں لڑنا ہے،  کورونا وائرس کو ہرانے کی طاقت آپ کے ہاتھ میں ہے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا سے بچنے کیلئے چار احتیاط لازمی کریں۔

اپنے ہاتھ جراثیم سے پاک رکھیں۔

چھینک یا کھانسی کی صورت میں چہرہ ڈھانپیں۔

ٹشو پیپر کا استعمال کریں۔

بخار، کھانسی یا سانس میں دشواری کی صورت میں فورًا ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔