ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھر میں سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی; 6 افراد زخمی

گھر میں سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی; 6 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گرین ٹاؤن ،گھر میں سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔ 
حادثےمیں 6 افراد زخمی،طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیے گئے ۔ 
ریسکیوفائرفائٹرزگھرمیں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہے ۔