ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹاؤن شپ؛ سیکٹر اے ٹو بلاک 2 میں کئی گھنٹوں سے بجلی بند، شہری پریشان

ٹاؤن شپ؛ سیکٹر اے ٹو بلاک 2 میں کئی گھنٹوں سے بجلی بند، شہری پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ٹاؤن شپ کے سیکٹر اے ٹو بلاک 2 میں کئی گھنٹوں سے بجلی بند ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین شدید پریشان اور فوری بجلی بحال کروانے کا مطالبہ کردیا ۔ 

بجلی کی بندش سے علاقے میں پانی بھی نایاب، مکین بوند بوند کو ترس گئے۔ شدید گرمی میں بجلی کی عدم فراہمی کے باعث خواتین، بچے اور بوڑھے نڈھال ہوگئے ۔ متعدد بار شکایات کے باوجود لیسکو کا عملہ سیکٹر اے ٹو بلاک 2 کی بجلی بحال نہ کر سکا ۔ 

علاقہ مکینوں نے لیسکو حکام سے نوٹس لیکر فوری بجلی بحال کروانے کا مطالبہ کردیا ۔