سٹی 42: لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 221ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں
ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں258 لوگ زخمی ہوئے۔ ٹریفک حادثات سے87شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا،
ٹریفک حادثات سے170معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ا یڈ فراہم کی گئی۔