ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان

 آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آن لائن ٹیکسی سروس کریم  نے  پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا 

ان لائن ٹیکس سروس کریم نے پاکستان میں 10 سال تک آپریشن جاری رکھا ،آئن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں اپنی  رائیڈ ہیلنگ سروس بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کریم کمپنی کے سی ای او مدثر شیخہ نے  اپنی لنکڈ اِن پوسٹ میں  اعلان کردیا
سی ای او کریم  نے کہا انتہائی  افسوس سے کہ رہا ہوں 18 جولائی 2025 سے پاکستان میں اپنی رائیڈ ہیلنگ سروس بند کرنے جارہی ہے۔ یہ فیصلہ انتہائی مشکل تھا ، بڑھتی ہوئی مسابقت اور عالمی سرمایہ کاری کے چیلنجز کے باعث محفوظ اور قابلِ اعتماد سروس مہیا کرنا ممکن نہیں رہا۔ آئن لائن ٹیکسی سروس کریم نے سال 2015 میں پاکستان میں اپنی سروسز کا آغاز کیا تھا
آن لائن کریم سروس نے   بہت جلد عوام میں مقبولیت حاصل کی تھی