Stay tuned with 24 News HD Android App راؤ دلشاد :سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف آج رات لندن سے لاہور پہنچیں گے۔ سربراہ ن لیگ نوازشریف برطانیہ سے پاکستان واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف یکم جون کو لندن روانہ ہوئے تھے۔ شیئر کریں: قومی