جنید ریاض : لاہورکے1117سکولزکونان سیلری بجٹ کی مدمیں15کروڑ95 لاکھ کےفنڈزجاری کئے گئے۔
مذکورہ فنڈزسکولوں کوتیسری سہ ماہی کی مد میں جاری کیے گئے۔سکولوں کوفنڈز4ماہ بعدجاری کیے گئے۔آخری بارسکولوں کوجنوری2025میں این ایس بی جاری کیاگیاتھا۔
فنڈزکی عدم دستیابی کےباعث سکول مالی بحران کاشکارتھے۔نان سیلری بجٹ کی مدمیں رواں سال سکولوں کوصرف 3اقساط جاری کی گئیں۔ابھی بھی سکولوں کونان سیلری بجٹ کی مدمیں چوتھی قسط جاری ہوناباقی ہے۔