برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزیدکمی

Meat And Egg
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق 11روپے فی کلو کمی سے گوشت کی سرکاری قیمت 418 روپے کلو مقررکردی گئی۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 280روپے جبکہ پرچون ریٹ 288روپے فی کلو جاری ہے۔اس کے علاوہ فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 180 روپے فی درجن ریٹ برقرارہے۔جبکہ انڈوں کی پیٹی 5280 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔