ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 255 ٹریفک حادثات؛314 افراد زخمی 

لاہور میں 255 ٹریفک حادثات؛314 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 255 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 314 افراد زخمی ہوئے، 97شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،217معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،