ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ورلڈ انڈر 17 سنوکر چیمپیئن شپ جیتنے پر حسنین اختر کو مبارکباد

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ورلڈ انڈر 17 سنوکر چیمپیئن شپ جیتنے پر حسنین اختر کو مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے  ورلڈ انڈر 17 سنوکر چیمپیئن شپ جیتنے پر حسنین اختر کو مبارکباد دی 

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ورلڈ انڈر 17 سنوکر چیمپیئن شپ جیتنے پر حسنین اختر کو مبارکباد دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ  حسنین اختر نے فائنل میں اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کرکے پاکستان کا نام روشن کیا اور  چیمپئن شپ جیت کر سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا۔حسنین اختر کی کامیابی ثابت کرتی ہے کہ پاکستانی نوجوان انتہائی محنتی اور با صلاحیت ہیں۔حسنین اختر جیسے پرعزم نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں۔حسنین اختر کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہوں۔