ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

19جولائی کو ہڑتال نہ کرنے کیلئے تاجروں کو ہراساں کیا جارہا ہے؛صدر انجمن تاجراں مجاہدمقصودبٹ

19جولائی کو ہڑتال نہ کرنے کیلئے تاجروں کو ہراساں کیا جارہا ہے؛صدر انجمن تاجراں مجاہدمقصودبٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایف بی آر کے 37ڈبل اے اور بینک ٹرانزیکشن قانون کیخلاف ہڑتال کرنے لیے صدر انجمن تاجراں بھی تیار ہے 
صدرانجمن تاجران مجاہد مقصود بٹ نے کہا 19جولائی کو ہڑتال نہ کرنے کیلئے تاجروں کو ہراساں کیا جارہا ہے،کل ایف بی آر کے تاجر دشمن قوانین کیخلاف ہڑتال کریں گے ،تاجروں کو ہراساں کیے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں،انجمن تاجران کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں،حکومت تاجروں کو ڈرانے،دھمکانے کے بجائے ایف بی آر کے کالے قوانین فوری واپس لے ۔