شاہد ندیم سپرا:شہرمیں ہونیوالی بارشوں سےجلنےوخراب بجلی کےمیٹرزکی شرح میں اضافہ ہونےلگا۔
لیسکومیں خراب ہونیوالےمیٹرزکی تعداد37ہزارسےتجاوزکرگئی،مون سون سیزن میں صارفین کےسنگل وتھری فیزمیٹرزکےجلنےکےواقعات ہوئے۔
ذرائع کے مطابق کمپنی میں خراب ہونیوالےسنگل فیزمیٹرزکی تعداد36ہزارریکارڈکی گئی،خراب ہونیوالےتھری فیزمیٹرزکی تعداد2ہزار500 ریکارڈکی گئی۔
آئندہ ماہ کےبلنگ سائیکل میں خراب میٹرزکی تعدادمیں مزیداضافہ ہونے کا امکان ہے۔
حالیہ بارشوں سےخراب ہونیوالےمیٹرزکوموجودہ بلنگ سائیکل میں ڈیفیکٹوکوڈلگایاجائیگا۔ڈیفیکٹوکوڈلگاکرصارفین سےاوسط بلزوصول کئےجائیں گے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App