عرفان ملک : کربلا گامے شاہ کے سامنے ایس پی سٹی کو زخمی کرنے والے حملہ اووروں کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ۔
مقدمہ ایس ایچ او داتا دربار کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔
ایف آئی آر کے مطابق حملہ اوروں نے جان سے مارنے کی نیت سے ایس پی سٹی پر زنجیر جس پر برچھیاں لگیں تھیں اس سے حملہ کیا ، حملہ اوور کو روکنے کے لیے ایس پی سٹی کا آپریٹر سامنے آیا تو دوسرے حملہ اوور نے اس پر بھی زنجیر سے حملہ کر دیا ۔