انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.11 روپے سے بڑھ کر 278.17 روپے پر بند ہوا ۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280.50 روپے پر برقرار رہا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو96 پیسے مہنگا ہوکر 305.53 روپے، برطانوی پاؤنڈ 58 پیسے مہنگا ہوکر 363.57 روپے کا ہوگیا ۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 3 پیسے کمی سے 76.30 روپے ، سعودی ریال 1 پیسے کمی سے 74.51 روپے پر آگیا ۔