ایلیٹ فورس کو لیزر لائٹ، کیمرے والا جدید اسلحہ مل گیا

ایلیٹ فورس کو لیزر لائٹ، کیمرے والا جدید اسلحہ مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) ایلیٹ فورس کو جدید اسلحہ فراہم کردیا گیا، ابتدائی طور پر لیزر لائٹس، کیمرہ اور سرچ لائٹس سے مزین 100 ہتھیار فراہم کر دیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق دہشت گردوں اور خطرناک مجرموں سے نمٹنے کے لیے ایلیٹ فورس کو پاکستان میں تیار کردہ 90 ڈگری پر گھومنے والا جدید اسلحہ فراہم کر دیا گیا ہے، پی اوایف آئی پرمختلف ہتھیار لگا کر آپریٹ کیا جا سکے گا۔

 پی او ایف آئی پر لیزر، سرچ لائٹ، کیمرے نصب ہیں جن کی مدد سے دشمن کو محفوظ مقام پر کھڑے ہو کر نشانہ بنایا جاسکے گا، متعلقہ برانچ کا کہنا ہے کہ مرحلہ وار مزید اسلحہ فراہم کیا جائے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer