ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس نے پتنگوں کی ترسیل ناکام بنادی، ملزم گرفتار

پولیس نے پتنگوں کی ترسیل ناکام بنادی، ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پولیس نے پتنگ فروش مافیا کیخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے پتنگوں کی ترسیل ناکام بنادی ۔ 

گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم پتنگوں و ڈور سمیت گرفتار کرلیا، ملزم کو مکہ کالونی میں واقع گھر سے حراست میں لیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم آن لائن آرڈر پر پتنگیں اور ڈور مختلف اضلاع میں فروخت کرتا تھا۔ 

ملزم معاذ سے 200 سے زائد پتنگیں، 4 چرخیاں برآمد ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔