ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لبرٹی چوک ایک بار پھر روشنیوں سے جگمگا اُٹھا

لبرٹی چوک ایک بار پھر روشنیوں سے جگمگا اُٹھا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لبرٹی چوک ایک بار پھر روشنیوں سے جگمگا اُٹھا. 

لائٹنگ اور دیدہ زیب سجاوٹ سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے، رات کے وقت دلکش منظر اوررنگ برنگی لائٹس شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ 

خوبصورت برقی قمقموں اور دلکش ماحول نے لبرٹی چوک کو تفریحی مقام بنا دیا۔