ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدین ؛ چنگچی اور ٹریکٹر میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق

 بدین ؛ چنگچی اور ٹریکٹر میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بدین کراچی روڈ پر رکشہ چنگچی اور ٹریکٹر میں ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بدین کراچی روڈ پر رکشہ چنگچی اور ٹریکٹر میں تصادم کا واقعہ، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے، حادثے کے باعث 5 خواتین زخمی ہوئی ہیں۔ زخمی اور جابحق ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو انڈس اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 7 سالہ رجب علی، 6 سالہ اعجاز ملاح اور رکشہ ڈرائیور محمد رمضان شامل ہیں۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے جس کو حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ہے۔