ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاک کا جنون، لڑکا ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

ٹک ٹاک کا جنون، لڑکا ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاڑکانہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے 14 سال کا لڑکا ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق دلاور جمالی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے میں مگن تھا اور اس دوران وہ بے خبر تھا کہ قریب سے ایک ٹرین گزرنے والی ہے۔ 

نوجوان کی توجہ ویڈیو بنانے میں اتنی زیادہ تھی کہ اس نے ٹرین کی آواز یا اس کے قریب ہونے پر کوئی دھیان نہ دیا اور ٹرین کی زد میں آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔