ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن چوری، جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاء الدین انصاری کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ

الیکشن چوری، جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاء الدین انصاری کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ) الیکشن چوری کے خلاف ٹھوکر نیاز بیگ چوک میں جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ،پی پی 167 میں الیکشن نتائج کے خلاف جماعت اس کا احتجاج جاری ہے.

تفصیلات کے مطابق امیر لاہور جماعت اسلامی ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ  پی پی 167 میں الیکشن نتائج کے خلاف مظاہرے کی قیادت کر رہے ہیں۔ مظاہرے میں امیر ضلع لاہور غربی سید علی ارتضیٰ حسنی، صدر یوتھ جبران بٹ بھی موجود ہیں۔

پی پی 167 میں الیکشن نتائج کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے میں صدر سیاسی امور میاں ظہور احمد وٹو ، امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری عبد القیوم گجر ودیگر قائدین  کے علاوہ  جماعت اسلامی کے ورکرز کی بڑی تعداد بھی شریک ہے۔ْ