ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اٹک میں2 ہزار کلو مردہ مرغیوں کی گاڑی پکڑ ی گئی

اٹک میں2 ہزار کلو مردہ مرغیوں کی گاڑی پکڑ ی گئی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک::پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاعات پر اٹک میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 ہزار کلو مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی۔

 ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کےمطابق گرفتارملزم کےپاس مردہ مرغیوں کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا۔

  مردہ مرغیاں مختلف ہوٹلوں میں سپلائی کی جانے والی تھیں،موقع پر ہی تمام مردہ مرغیاں تلف کر دی گئیں۔

  گاڑی اورملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔