ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ اور طلبا کے درمیان مذاکرات کامیاب

قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ اور طلبا کے درمیان مذاکرات کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 بلال نیازی: قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہوگئے، احتجاج ختم کر دیا گیا۔

 منسوخ ہونے والے پیپر 20 جنوری سے 28 جنوری کے درمیان منعقد ہوں گے۔ نئے ہوسٹل کے لیے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی گئی ہے، جس کے سربراہ وائس چانسلر ہوں گے۔

 کچی آبادی سے متاثرہ طلبا کو ہوسٹلز میں رہائش کی سہولت فراہم کی جائے گی، اور ہاسٹل نمبر 12 کی شفٹنگ 30 جنوری کو کی جائے گی۔