مسلم لیگ ن کی سابقہ صدر یوتھ ونگ لاہور زہرہ خان پیپلز پارٹی میں شامل

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی : مسلم لیگ ن کی سابقہ صدر یوتھ ونگ لاہور زہرہ خان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئی۔ 

زہرہ خان کی پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا اور سونیا خان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں پیپلز پارٹی کے این اے 122 کے امیدوار چودھری عاطف رفیق بھی موجود تھے۔ 

زہرہ خان نے این اے 122 کے امیدوار چودھری عاطف رفیق کی مکمل حمایت کا اعلان کیا، زہرہ خان نے چودھری عاطف رفیق کے ساتھ مل کر 21 جنوری کو بلاول بھٹو زرداری کے جلسے میں بھر پور شرکت کی یقین دھانی بھی کروائی۔