ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیپرا کا قوم کو نیا تحفہ

 نیپرا کا قوم کو نیا تحفہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اسلام آبادمیں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا)  نے  سال نو پر قوم کو نیا تحفہ دیتے ہوئے بجلی  کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت ایک  روپے 49 پیسے سے 4 روپے 46  پیسے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہو گا جب کہ کے الیکٹرک صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔

Ansa Awais

Content Writer