ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹر وےایم ٹو، ایم تھری کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا

موٹر وےایم ٹو، ایم تھری کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 :حد نگاہ بہتر ہونے پر ایم ٹو موٹر وے ایم تھری موٹر کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ۔ موٹر وے انتظامیہ کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ سفر جاری رکھنے کی ہدایات ۔

 موٹر وے پولیس کے مطابق ایم ٹو موٹر وے کو شدید دھند کی وجہ سے ٹھوکر نیاز بیگ ست کوٹ مومن تک بند کیا گیا  جبکہ لاہور سے ملتان جانے والی ایم تھری موٹر کو فیض پور انٹر چینج سے درخانہ کے بند کیا گیا۔ سورج نکلنے اور حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے پولیس کی جانب سے تمام موٹر ویز کو لاہور سے مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ موٹر وے پولیس کی جانب سے شہریوں ہو ہدایات کی گئیں کہ دھند کے موسم میں سفر کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے سفر جاری رکھیں ۔