ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانیوں کو ایک اور عمران خان مل گیا

پاکستانیوں کو ایک اور عمران خان مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سوشل میڈیا  پر وزیراعظم عمران خان کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ شخص رکشے میں سفر کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو سیالکوٹ کی ہے جہاں رکشے میں بیٹھے شخص کو عمران خان سے تشبیہ دی جارہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ یہ شخص ویسا ہی دکھتا ہے جیسے عمران خان جوانی میں نظر آتے تھے۔

سوشل میڈیا پر لوگ اس ویڈیو پر طرح طرح کے تبصرے کررہے ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اب یہ شخص راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جائے گا۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer