ترقی پانیوالے 34 انسپکٹرز کے تقرریوں کے احکامات جاری

ترقی پانیوالے 34 انسپکٹرز کے تقرریوں کے احکامات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:دس روزقبل سب انسپکٹرزسےانسپکٹرکے عہدے پرترقی پانیوالے چونتیس انسپکٹرزکی پنجاب کی مختلف ریجنزمیں تعنتاتیاں کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔      

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ اظہرحمیدکھوکھرنے احکامات جاری کرتے ہوئے۔ ترقی پانیوالے34انسپکٹرزکےتقرریوں کےاحکامات جاری کردیے ہیں۔

تسنیم غنی کوپی سی سہالہ، سخاوت علی ملتان ریجن ،صفوت اللہ،محمد نوید اعوان ،امیرناصرجاویدکوفاروق کوپی سی فاروق آباد، محمدرفیق،اصغرعلی اورعمران خان ،محمد عنصرکوسپیشل برانچ پنجاب میں لگا دیا گیا۔

الطاف حسین ،شاہ نوازکوملتان ریجن،محمداحمدکوگوجرانوالہ ،غلام رسول کوسی ٹی ڈی پنجاب سمیت دیگر کی تعنیاتیوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔