سٹی 42: گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے267حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق حادثات کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق،327افراد زخمی ہوئے ۔ 120شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا۔
207معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App