ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تیس خوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تیس خوارج جہنم واصل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے تیس خوارج مار دیے 
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی سے تیس خوارج ہلاک ہوگئے ،  سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن بھی جاری ہے ،سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔