ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، کمنٹری پینل کا اعلان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، کمنٹری پینل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد : آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے کمنٹری پینل کااعلان کردیا گیا 
کمنٹری پینل میں پاکستان کے رمیز راجہ، وسیم اکرم اور بازید خان شامل ہیں ، پینل میں ناصر حسین، این اسمتھ، این بشپ بھی شامل ہیں ،
روی شاستری، ایرن فنچ،میتھیو ہیڈن، میل جونز اور سنیل گواسکر کمنٹری پینل کاحصہ ہیں ،ہرشا بھوگلے، مائیکل ایتھرٹن، پومیلیلو موبنگوا، قیس نائیڈو اور سائمن ڈول پینل میں شامل ہیں 
ڈیل اسٹین، دنیش کارتک، کیٹی مارٹن، شان پولاک کمنٹری کریں گے،اطہر علی خان اور این وارڈ چیمپئنز ٹرافی کے دوران کمنٹری کریں گے