اسرار خان :24گھنٹےکےدوران265ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر320افرادزخمی ہوئے،105شدیدزخمیوں کومقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا،215معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے
Stay tuned with 24 News HD Android App