ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، لیسکو نےلوڈشیڈنگ فری قراردے دیا

چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، لیسکو نےلوڈشیڈنگ فری قراردے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا: چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، لیسکو نے انتظامات مکمل کر لئے،کمپنی نے قذافی سٹیڈیم سے ملحقہ علاقوں کو لوڈشیڈنگ فری قرار دے دیا

 بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئیں ،ایکسیئن گلبرگ ڈویژن محمد طاہر کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ،  لیسکو چیف شاہد حیدر  کا کہنا ہے کہ اضافی ٹرانسفارمر ز بھی سٹینڈ بائی کر دیئے گئے،چیمپیئنز ٹرافی کا پاکستان میں انعقاد اعزاز کی بات ہے، ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔