زاہد چوہدری :پنجاب میں پہلے سرکاری کینسر ہسپتال کے لیے پنجاب حکومت نےنوازشریف کینسرکیئرہسپتال کےڈین کی تعیناتی کیلئےسرچ کمیٹی تشکیل دیدی
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی سربراہی میں 7رکنی سرچ کمیٹی قائم کردی گئی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق، چیف سیکرٹری پنجاب بھی سرچ کمیٹی کے ممبر مقرر کردیے گئے ، چیئرمین پی اینڈ ڈی ڈاکٹر عدنان خان ، سیکرٹری صحت سرچ کمیٹی میں شامل ہیں ، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی سرچ کمیٹی میں شامل ہیں
سرچ کمیٹی نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر کیلئےچیف انکالوجسٹ کا انٹرویو کرے گی،سرچ کمیٹی 3 ناموں پر مشتمل پینل منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائے گی
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App