ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول کی بڑھتی قیمت  پر نور بخاری کی عوام کو تجویز

What Noor bukhari says on petrolium price
کیپشن: Noor bukhari,
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی نور بخاری نے پیٹرول کی آسمان سے چھوتی قیمتوں پر عوام کو دلچسپ مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اب ہم سب کو تانگے پر سرمایہ کاری کرنی چاہئے۔

نور بخاری نے اپنی انسٹااسٹوری پر ایک تانگے کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ہم سب کو ایک اچھے تانگے پر سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔انہوں نے مزید لکھا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہی جارہی ہے تو ہمیں ان میں سے ایک کو ختم کرنا ہوگا۔