ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  زلزلے کے شدید جھٹکے، بلند عمارتیں لرز گئیں

earthquake, Taiwan Earthquake, City42, Taipai
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42: تائیوان کے شہر ہوالیئن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ دارالحکومت تائی پائی میں کثیر منزلہ عمارتین لرزنے لگیں اور شہریوں مین خوف و ہراس پھیل گیا۔

 تائی پے سے تائیوان کے محکمۂ موسمیات نے تصدیق کی کہ آج شب آنے ولے زلزلے کی شدت ریختر سکیل پر 5.1  نوٹ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت تائی پے میں بھی محسوس کیے گئے۔

 زلزلہ زمین میں 31.6 کلومیٹر  کی  گہرائی میں آیا تھا۔

 تائی وان کے حکام نے بتایا ہے کہ زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ملی ہ تاہم امدادی کارکن صورتحال کا گہرا جائزہ لے رہے ہیں۔