سٹی 42: لاہورمیں 24 گھنٹےمیں 247ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 270افراد زخمی ہوئے،ٹریفک حادثات سے108شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ٹریفک حادثات سے162معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App