ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: بجلی چوری کرنیوالا گینگ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

لاہور: بجلی چوری کرنیوالا گینگ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا:لاہور کے علاقہ لیسکوکی مصطفی ٹاؤن کےعلاقےاحمدیاربلاک میں کارروائی، بجلی چوری کرنیوالےگینگ کورنگےہاتھوں پکڑلیاگیا۔

میٹرریورس کرنیوالے 2 رکنی گینگ کوصارفین کےمیٹرزاتارنےکےدوران پکڑاگیا، پکڑنےجانیوالےملزمان میں حمزہ شاہداورکامران رفیق شامل، حمزہ شاہدکیخلاف علی رضاآباد سب ڈویژن میں بجلی مقدمہ درج کروایاگیاتھا۔ 

ایس ڈی اومشہوداحمد کے مطابق دونوں ملزمان کےبیگ سے4میٹرزبرآمدکئےگئے،اقبال ٹاؤن، کینال روڈاورمصطفی ٹاؤن سب ڈویژن کےمیٹرزبرآمدکئےگئے۔ 

 ایکسیئن شاہ پور ثنامحمد گجر کا کہنا تھا کہ چندروزقبل مصطفی ٹاؤن سےچوری ہونیوالامیٹربھی بیگ سےبرآمدکیاگیا،ملزمان بجلی چوری کرواتےتھے،ملزمان کوپولیس کےحوالےکرکےمحکمانہ و قانونی کارروائی کا آغاز کردیاگیا۔