ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 عمران خان سے مونس الٰہی کی اہم ملاقات  

Monis elahi,meeting,Imran khan,Zaman park,City42
کیپشن: Monis elahi meeting with Imran khan,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مونس الٰہی نے اہم ملاقات کی ہے، مونس الٰہی نے پرویز الٰہی کے بیانات پر چیئرمین پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک پہنچے اور اہم ملاقات کی، عمران خان نے پرویز الٰہی کے بیانات پر شکوہ کیا ،مونس الٰہی نے وزیراعلیٰ کے بیانات پر اعتماد میں لیا،دونوں رہنماؤں نے ملکر چلنے پر اتفاق کیا،مونس الٰہی کی عمران خان سے ملاقات 20 منٹ جاری رہی۔ذرائع کاکہناہے اس موقع پر فوادچودھری بھی موجود تھے۔