نوجوان سےزبردستی بدفعلی ،ساتھی ویڈیو بنا تارہا، دونوں ملزم گرفتار

video case accuse arrested
کیپشن: video case accuse arrested
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پولیس نے سندر کے علاقے میں نوجوان سےبدفعلی کرنے،ویڈیو بنانےوالےملزمان کو گرفتار کرلیا۔
 سندر کے علاقے میں نوجوان سےبدفعلی کرنے،ویڈیو بنانے کاواقعہ پیش آٰیا، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو  گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کاشف نےنوجوان کےساتھ زبردستی بدفعلی کی، ملزم عثمان بدفعلی کی ویڈیو بناتا رہا۔ ایس پی صدر نےفوری مقدمہ درج کرکےملزمان کی گرفتاری کاحکم دیاتھا۔ اےایس پی رائیونڈ کی سربراہی میں ٹیم نےملز موں کوچند گھنٹوں میں گرفتارکرلیا جبکہ پولیس نے  ملزمان کو مزید تحقیقات کیلئےانویسٹی گیشن ونگ کےحوالے کردیا۔