ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی 

نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔

نورین نیازی  بانی سے ملاقات کے لئے  گیٹ نمبر پر پہنچ گئیں۔علیمہ خان اور عظمی خان کو دہگل ناکے پر روک لیا گیا۔

نورین نیازی کیا آپ واپسی پر میڈیا سے بات کرینگی ۔

 جواب میں نورین نیازی نے کہا نہیں نہیں چپ چپ۔
نورین نیازی بانی سے ملاقات کے لئے گیٹ نمبر پانچ پر روانہ ہوگئیں ۔

اڈیالہ جیل کی جانب جانے سے پہلے نورین نیازی نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں بانی کو بتاوں گی سپریم کورٹ سے آپ کو اجازت ملی ہے۔ان کو بتاوں گی کہ آپ کے لیے پی ٹی آئی کے لوگوں نے کتنی کوششیں کی ہے۔

صحافی  نے  سوال  کیا کہ کیا آپ واپسی پر میڈیا سے گفتگو کریں گے،؟

نہیں نہیں چپ، چپ، نورین نیازی کا جواب وائر ل ہوگیا ۔