سٹی 42: شہرکواسلحہ سےپاک کرنےکیلئےٹارگٹڈکارروائیاں جاری ہیں
ایس پی ڈولفن کے مطابق اسلحہ کی نمائش وہوائی فائرنگ کرنیوالے26ملزم گرفتار کرلیے گئے ،ملزموں سے18 پستول،8 رائفلیں اور درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد ہوئیں ، گرفتارنوید، سنی، عدیل،باسط و دیگرکواسلحہ سمیت متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا۔
ایس پی ڈولفن نے کہا ڈولفن سکواڈشہریوں کی زندگیوں کومحفوظ بنانے کیلئے سرگرم عمل ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App