شاہدندیم سپرا: لیسکو کے چیف انجینئر آپریشن، زندیم ملک کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
ترجمان ذرائع کے مطابق فیڈرزکےلوڈشفٹ کرنےسےلائن لاسزمیں اضافہ ہوا، فیڈرزپرلائن لاسزبڑھنےکی وجہ سےمعطل کرنےکےاحکامات جاری کر دئیے۔
تکنیکی خرابیوں کی وجہ سےبجلی کی سپلائی کیلئےلوڈشفٹ کیاگیا،صارفین کوبجلی کی فراہمی کیلئےلوڈکودوسرےفیڈرزپرمنتقل کیاگیاتھا۔