ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق شوہر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار

سابق شوہر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نوشہرو فیروز کے شاہی بازار میں سابق شوہر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب فیصل آباد میں موٹرسائیکل سوار کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔