کاوش میمن: حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 266 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ہے۔
ہنڈریڈ انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ ہونے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 146758 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔